Muaviya Bin Azam  

Welcome to the Official Artist Channel of Muaviya Bin Azam! 🎶✨

This is the official YouTube artist channel of Muaviya Bin Azam, where you’ll find soul-stirring Islamic Nasheeds, Hamd, and Naats that inspire the heart and uplift the soul. Our mission is to spread peace and faith through powerful melodies and meaningful lyrics.

Listen to our tracks on:
🎵 Spotify: [open.spotify.com/artist/1u3A0v5Q76OprdSujiiQeK?si=…
🍏 Apple Music: [music.apple.com/us/album/labaik-ya-aqsa-single/156…
📢 Follow for the latest releases and exclusive content!

Nasheed artist Youtube, Islamic Artist Youtube, Official Artist Channel, Trending Nasheed, Viral Nasheed, Viral Islamic Songs, Best Islamic Nasheed Singer, Urdu Nasheed channel, Islamic Nasheed Video, Papular Nasheed Artist, Muaviya bin Azam New Album, Labaik Ya Aqsa, Best Islamic Nasheed, Muaviya Bin Azam 2025 , Muaviya Productions

Subscribe now and stay connected! 🔔✨


Muaviya Bin Azam

🇵🇰 Only Available in Pakistan

✨ KaprayBaaz — کپڑوں کا ماہر

بہنو! ہماری خوبصورت Lawn & Cotton Collection اب Live ہو چکی ہے۔

✅ Free Delivery All Over Pakistan
✅ Premium Quality Fabrics
✅ Elegant Designs at Great Prices

🌐 Website: www.kapraybaaz.com
📱 Instagram: @kapraybaazhon
📞 WhatsApp: 03176730146

اپنا پسندیدہ سوٹ آج ہی آرڈر کریں!

KaprayBaaz — کپڑوں کا ماہر۔

2 weeks ago | [YT] | 37

Muaviya Bin Azam

.

2 weeks ago | [YT] | 21

Muaviya Bin Azam

Ufff

2 weeks ago | [YT] | 22

Muaviya Bin Azam

جو مجھے میرے عیوب یاد دلاتا ہے، وہ درحقیقت میرا محسن ہے؛ کیونکہ اسی کے سبب مجھے تزکیۂ نفس اور اپنی اصلاح کی فکر نصیب ہوتی رہتی ہے

1 month ago | [YT] | 89

Muaviya Bin Azam

اگر دنیا کی کسی چیز سے سینہ تنگ پڑھنے لگے تو سمجھ لیں کہ ہمیں اللہ کے قریب ہونے کی ضرورت ہے

1 month ago | [YT] | 67

Muaviya Bin Azam

📢 اعلانِ لاتعلقی

حال ہی میں تحریکِ طالبان پاکستان (TTP) کی جانب سے جاری کی گئی ایک ویڈیو کا لنک مجھ تک پہنچا، جس میں میری نشید/آواز کو میری اجازت اور رضامندی کے بغیر استعمال کیا گیا ہے۔

میں واضح الفاظ میں اعلان کرتا ہوں کہ میرا اس تنظیم، اس کی سرگرمیوں، اس کے نظریات اور اس کے بیانیے سے کوئی تعلق نہیں ہے۔ میری نشید کا استعمال کسی بھی صورت میں میری حمایت، تائید یا وابستگی کی علامت نہیں سمجھا جانا چاہیے۔

میرے نزدیک TTP کا طرزِ فکر اور طریقۂ کار گمراہ کن ہے۔ یہ لوگ اسلام، خلافت اور جہاد جیسے مقدس الفاظ کو اپنے مقاصد کے لیے استعمال کرتے ہیں جبکہ ان کے اعمال مسلمانوں کے درمیان خونریزی، انتشار اور فساد کو جنم دیتے ہیں۔ اسی وجہ سے بہت سے علماء نے ان کے افکار اور رویوں کو خوارج کے مشابہ قرار دیا ہے۔

میں ان کے نظریات سے مکمل براءت کا اعلان کرتا ہوں اور اپنی نشید کے اس غیر مجاز استعمال کی سخت مذمت کرتا ہوں۔

تمام بھائیوں سے گزارش ہے کہ جہاں کہیں یہ ویڈیو نظر آئے اسے رپورٹ کریں تاکہ میری تخلیق کے غیر قانونی استعمال اور اس سے پیدا ہونے والی غلط فہمی کا ازالہ ہو سکے۔

جزاکم اللہ خیراً۔

1 month ago | [YT] | 91

Muaviya Bin Azam

ایسا کلام کہ چس آجائے

1 month ago | [YT] | 24

Muaviya Bin Azam

Droping A Brand New Nasheed Today ان شاءاللہ

1 month ago | [YT] | 64

Muaviya Bin Azam

wah kia tarana he

1 month ago | [YT] | 35