Dosto agar aap hamare channel par new hain to baraye maharbani hamare videos ko like kijiye,comment kijiye aur channel ko zarur se zarur subscribe kijiye,share karna na bhule JazakAllah u Khair
اے زہرہ کے بابا سنیں التجا مدینہ بلا لیجیے یہ شعر کہاں تک درست ہے؟ حضور تاج الفقہاء دامت برکاتہم کا جواب ملاحظہ فرمائیں ـ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ محمد علی فیضی کی مشہور زمانہ نعت اے زہرا کے بابا سنیں التجاء مدینہ بلا لیجیے یہ نعت پڑھنا ناجائز ہے اور پڑھنے والے پر توبہ لازم ہے دلیل یہ ہے کہ صدر الأفاضل مفتی سید نعیم الدین مرادآبادی علیہ الرحمہ نے کنز الایمان کی تفسیر خزائن العرفان میں لا تجعلوا دعاء الرسول بینکم کدعاء بعضکم بعضا کے تحت فرمایا کہ اللہ تعالیٰ کے نبی کو اس طرح سے پکارنا اے فلاں کے باپ اے فلاں کے بابا اے فلاں کے دادا یہ سب ناجائز و حرام ہے بلکہ یا رسول اللہ کہو یا حبیب اللہ کہو از تاج الفقہاء مفتی اختر حسین علیمی لہذا اب اس نعت پاک کو ہر گز ہر گز کوئی نہ پڑھے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ نوٹ: جب بات صاف ہو گئ ہے کہ اس طرح کے اشعار پڑھنا جائز نہیں تو جناب محمد علی فیضی صاحب توبہ اور رجوع کریں اور جلد اس شعر کو محفلوں میں پڑھنے سے اجتناب کریں ۔۔۔۔
اللہ عزوجل حضور تاج الفقہاء دامت برکاتہم عالیہ کو سلامت رکھے ان کے علم ، عمر میں برکتیں عطا فرمائے خاص کر ہم سب کے ایمان و عقائد کی حفاظت فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین ۔۔۔
Kilk_e_Raza
Ek Nazar Is Par Bhi
Aap Kya Kahte Hain
1 month ago | [YT] | 6
View 0 replies
Kilk_e_Raza
اے زہرہ کے بابا سنیں التجا مدینہ بلا لیجیے
یہ شعر کہاں تک درست ہے؟
حضور تاج الفقہاء دامت برکاتہم کا جواب ملاحظہ فرمائیں ـ
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
محمد علی فیضی کی مشہور زمانہ نعت اے زہرا کے بابا سنیں التجاء مدینہ بلا لیجیے
یہ نعت پڑھنا ناجائز ہے اور پڑھنے والے پر توبہ لازم ہے
دلیل یہ ہے کہ صدر الأفاضل مفتی سید نعیم الدین مرادآبادی علیہ الرحمہ نے کنز الایمان کی تفسیر خزائن العرفان میں لا تجعلوا دعاء الرسول بینکم کدعاء بعضکم بعضا
کے تحت فرمایا کہ اللہ تعالیٰ کے نبی کو اس طرح سے پکارنا اے فلاں کے باپ اے فلاں کے بابا اے فلاں کے دادا
یہ سب ناجائز و حرام ہے
بلکہ یا رسول اللہ کہو
یا حبیب اللہ کہو
از تاج الفقہاء مفتی اختر حسین علیمی
لہذا اب اس نعت پاک کو ہر گز ہر گز کوئی نہ پڑھے
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
نوٹ: جب بات صاف ہو گئ ہے کہ اس طرح کے اشعار پڑھنا جائز نہیں تو جناب محمد علی فیضی صاحب توبہ اور رجوع کریں اور جلد اس شعر کو محفلوں میں پڑھنے سے اجتناب کریں
۔۔۔۔
اللہ عزوجل حضور تاج الفقہاء دامت برکاتہم عالیہ کو سلامت رکھے ان کے علم ، عمر میں برکتیں عطا فرمائے خاص کر ہم سب کے ایمان و عقائد کی حفاظت فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین
۔۔۔
2 months ago (edited) | [YT] | 8
View 0 replies
Kilk_e_Raza
2 October 1887 Youm e Fathe Masjid Al-Aqsa
Aaj ke din he Sultan Salhuddin Ayyubi R.A ne Saleebiyo Ke Narge Se Madjide Aqsa Ko Azad Karaya Tha
4 months ago | [YT] | 11
View 0 replies
Kilk_e_Raza
👇https://youtu.be/CVL8o15vWc4?si=818E3...
4 months ago | [YT] | 9
View 0 replies
Kilk_e_Raza
I love Mohammad ﷺ
4 months ago | [YT] | 49
View 0 replies
Kilk_e_Raza
I love Mohammad ﷺ
4 months ago | [YT] | 53
View 0 replies
Kilk_e_Raza
i love Mohammad ﷺ
4 months ago | [YT] | 54
View 0 replies
Kilk_e_Raza
New Tazmeen e Kalam e Ala Hazrat will Be Uploaded shortly
5 months ago | [YT] | 25
View 0 replies
Kilk_e_Raza
SubhanAllah MashaAllah
5 months ago | [YT] | 16
View 0 replies
Kilk_e_Raza
New Rabi ul Awwal Kalam Out Now 👇👇https://youtu.be/fWuhfSqHVfE?si=w7VHJ...
5 months ago (edited) | [YT] | 14
View 0 replies
Load more