Famous Artist Eylha Memorable Exhibition Event / At Shakir Ali Museum Garden Town Lahore Pakistan / Eylha Talk Her Journey As An Artist She Said That I Am Thankful To Management Of Shakir Ali Museum For Organising This Graceful Event I Also Thankful To All The Guests Those Who Attend The Event
Zakir Ghulam Abbas Sargana ka Imambargah Bait ul Huzan Mai Majlis e Aza Sai Purjosh Khitab / 05 Safar Ul Muzafar 1448 Hijri 20.07.2026 / Saadat Colony Allama Iqbal Town Lahore Pakistan
#PressConference#Tsekwondo#Lahore#Pakistan#Sports#Exclusive#boxnewstv آٹھواں ورلڈ تائیکوانڈو پریزیڈنٹ کپ 2026 ایشئن ریجن 17 سے 21 اگست تک لاہور میں منعقد ہوگا اس ورلڈ کلاس ایونٹ میں ایشیا کی بہترین ٹیمیں شرکت کریں گی۔ان خیالات کا اظہار پاکستان تائیکوانڈو فیڈریشن کے چیئرمین کرنل( ر) وسیم احمد جنجوعہ نے سرپرست اعلیٰ تائیکوانڈو فیڈریشن اور سیکرٹری پیرا تائیکوانڈو کے ہمراہ ہوٹل رائل سوئس انٹرنیشنل میں پرہجوم پریس کانفرنس میں ایونٹ کی تفصیلات بتاتے ہوئے کیا۔انہوں نے بتایا کہ تائیکوانڈو کی تاریخ میں لاہور میں پہلی مرتبہ ورلڈ کلاس ایونٹ کا انعقاد ہونے جا رہا ہے۔اس پانچ روزہ ایونٹ میں 35 کے قریب ممالک سے 200 کے قریب ایتھلیٹس شرکت کریں گے، 24 ممالک کی کنفرمیشن آ چکی ہے اگست کے پہلے ہفتے تک باقی ممالک کی رجسٹریشن بھی ہو جائے گی۔ایک سوال کے جواب میں کرنل وسیم احمد جنجوعہ نے بتایا کہ پاکستان میں اس ورلڈ لیول ایونٹ کا انعقاد خوش آئند ہے ہمارے ایتھلیٹش کو اولمپکس کی تیاریوں کا ایک بہترین موقع ملے گا۔پاکستان کو پریزیدنٹ کپ کی میزبانی بڑی جدوجہد کے بعد ملی ہے۔ملائیشیا میں ہونے والی ایشین چیمپئن شپ کے موقع پر ہونے والے اجلاس میں پاکستان نے بھی اس ایونٹ کے لئے اپنی بڈ جمع کروائی اور اللہ تعالی کے فضل وکرم سے ایونٹ کی میزبانی کا قرعہ پاکستان کے نام نکلا۔حالانکہ ہمارے مد مقابل ممالک چین اور ویت نام تھے۔کرنل وسیم احمد نے اس امید کا اظہار کیا کہ انشاءاللہ پاکستان اس ایونٹ میں گولڈ میڈل حاصل کرے گا۔جبکہ پونزے ایونٹ میں تو گولڈ میڈل پکا ہی سمجھیں۔وائلڈ کارڈ کے حوالے سے پوچھے گئے ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ ہمیں آج تک وائلڈ کارڈ انٹری نہیں ملی یہ پاکستان اولمپکس ایسوسی ایشن کا کام ہے وہ صرف سوئمنگ اور سکوائش کو تو وائلڈ کارڈ دلوا دیتے ہیں تائیکوانڈو کی طرف بھی ان کو دھیان دینا چاہیے اس وقت پاکستانی ایتھلیٹس کا شمار ایشیا کے بہترین تائیکوانڈو کھلاڑیوں میں ہوتا ہے۔ پریس کانفرنس کے دوران ورلڈ آٹھویں ورلڈتائیکوانڈو پریزیڈنٹ کپ کے آفیشل لوگو کی تقریب رونمائی بھی کی گئی۔ اس موقع پر کرنل وسیم احمد نے کہا کہ ایونٹ کو بہترین طریقے سے آرگنائز کرنے کے لئے ہمارے سپانسرز علی گروپ ٹریٹ کارہوریشن،جے ڈبلیو گروپ،ہوٹلز چینز آواری،رائل سوئس ہوٹل ہماری حوصلہ افزائی کر رہے ہیں۔ایک سوال کے جواب میں انہوں نے بتایا کہ جاپان میں ہونے والی ایشئنز گیمز میں پاکستان تائیکوانڈو کے چار ایتھلیٹس شرکت کر رہے ہیں اس کے علاوہ ہماری خواہش ہے اولمپکس 2028 کے کوالیفائنگ راو¿نڈ کی۔میزبانی پاکستان کرے انشاءاللہ اس کے لئے ہم بھرپور کوشش کر رہے ہیں۔
BOX NEWS TV
#theatre #stagedrama #pressconference #ishqteraysadqay #princetheatre #qaiserpiya #rubianam #shahidkhan #khalidabbasdar #ferozaali
Memorable Pix
Stage Drama Ishq Teray Sadqay / Dr Ajmal Press Conference With Artists / At Prince Theatre / Lahore Pakistan
Thanks For Watching Box News Tv
21 hours ago | [YT] | 0
View 0 replies
BOX NEWS TV
#theater #prince #khalidabbasdar #legend #drama #stagedrama #rubianam #qaiserpiya #sarfrazvicky #waseemakram #ajmalmalik #theatre
Memorable Pix
Khalid Abbas Dar Legend Artist Ki Kaee Saal Baad Theater Mai Aamad / Funkaron Ka Purtapaak Istuqbal / Memorable Moments / 03.08.2026
Thanks For Watching Box News Tv
2 days ago | [YT] | 0
View 0 replies
BOX NEWS TV
#exhibition #artist #eylha #shakirali #museum #gardentown #lahore #pakistan
In This Video
Solo Exhibition By Famous Artist Eylha / Metamorphosis Rebirth / At Shakir Ali Museum Garden Town Lahore Pakistan / 23.07.2026
Thanks For Watching Box News Tv
1 week ago | [YT] | 0
View 0 replies
BOX NEWS TV
#eylha #event #exhibition #shakirali #museum #lahore
Memorable Pix
Famous Artist Eylha Memorable Exhibition Event / At Shakir Ali Museum Garden Town Lahore Pakistan / Eylha Talk Her Journey As An Artist She Said That I Am Thankful To Management Of Shakir Ali Museum For Organising This Graceful Event I Also Thankful To All The Guests Those Who Attend The Event
Thanks For Watching Box News Tv
1 week ago | [YT] | 0
View 0 replies
BOX NEWS TV
#majliseaza2026 #zakir #ghulamabbas #sargana #khitab #imambargah #safarulmuzaffar #baitulhuzan
Memorable Pix
Zakir Ghulam Abbas Sargana ka Imambargah Bait ul Huzan Mai Majlis e Aza Sai Purjosh Khitab / 05 Safar Ul Muzafar 1448 Hijri 20.07.2026 / Saadat Colony Allama Iqbal Town Lahore Pakistan
Thanks For Watching Azadari Update Television
2 weeks ago (edited) | [YT] | 0
View 0 replies
BOX NEWS TV
#PressConference #Tsekwondo #Lahore #Pakistan #Sports #Exclusive #boxnewstv
آٹھواں ورلڈ تائیکوانڈو پریزیڈنٹ کپ 2026 ایشئن ریجن 17 سے 21 اگست تک لاہور میں منعقد ہوگا اس ورلڈ کلاس ایونٹ میں ایشیا کی بہترین ٹیمیں شرکت کریں گی۔ان خیالات کا اظہار پاکستان تائیکوانڈو فیڈریشن کے چیئرمین کرنل( ر) وسیم احمد جنجوعہ نے سرپرست اعلیٰ تائیکوانڈو فیڈریشن اور سیکرٹری پیرا تائیکوانڈو کے ہمراہ ہوٹل رائل سوئس انٹرنیشنل میں پرہجوم پریس کانفرنس میں ایونٹ کی تفصیلات بتاتے ہوئے کیا۔انہوں نے بتایا کہ تائیکوانڈو کی تاریخ میں لاہور میں پہلی مرتبہ ورلڈ کلاس ایونٹ کا انعقاد ہونے جا رہا ہے۔اس پانچ روزہ ایونٹ میں 35 کے قریب ممالک سے 200 کے قریب ایتھلیٹس شرکت کریں گے، 24 ممالک کی کنفرمیشن آ چکی ہے اگست کے پہلے ہفتے تک باقی ممالک کی رجسٹریشن بھی ہو جائے گی۔ایک سوال کے جواب میں کرنل وسیم احمد جنجوعہ نے بتایا کہ پاکستان میں اس ورلڈ لیول ایونٹ کا انعقاد خوش آئند ہے ہمارے ایتھلیٹش کو اولمپکس کی تیاریوں کا ایک بہترین موقع ملے گا۔پاکستان کو پریزیدنٹ کپ کی میزبانی بڑی جدوجہد کے بعد ملی ہے۔ملائیشیا میں ہونے والی ایشین چیمپئن شپ کے موقع پر ہونے والے اجلاس میں پاکستان نے بھی اس ایونٹ کے لئے اپنی بڈ جمع کروائی اور اللہ تعالی کے فضل وکرم سے ایونٹ کی میزبانی کا قرعہ پاکستان کے نام نکلا۔حالانکہ ہمارے مد مقابل ممالک چین اور ویت نام تھے۔کرنل وسیم احمد نے اس امید کا اظہار کیا کہ انشاءاللہ پاکستان اس ایونٹ میں گولڈ میڈل حاصل کرے گا۔جبکہ پونزے ایونٹ میں تو گولڈ میڈل پکا ہی سمجھیں۔وائلڈ کارڈ کے حوالے سے پوچھے گئے ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ ہمیں آج تک وائلڈ کارڈ انٹری نہیں ملی یہ پاکستان اولمپکس ایسوسی ایشن کا کام ہے وہ صرف سوئمنگ اور سکوائش کو تو وائلڈ کارڈ دلوا دیتے ہیں تائیکوانڈو کی طرف بھی ان کو دھیان دینا چاہیے اس وقت پاکستانی ایتھلیٹس کا شمار ایشیا کے بہترین تائیکوانڈو کھلاڑیوں میں ہوتا ہے۔ پریس کانفرنس کے دوران ورلڈ آٹھویں ورلڈتائیکوانڈو پریزیڈنٹ کپ کے آفیشل لوگو کی تقریب رونمائی بھی کی گئی۔ اس موقع پر کرنل وسیم احمد نے کہا کہ ایونٹ کو بہترین طریقے سے آرگنائز کرنے کے لئے ہمارے سپانسرز علی گروپ ٹریٹ کارہوریشن،جے ڈبلیو گروپ،ہوٹلز چینز آواری،رائل سوئس ہوٹل ہماری حوصلہ افزائی کر رہے ہیں۔ایک سوال کے جواب میں انہوں نے بتایا کہ جاپان میں ہونے والی ایشئنز گیمز میں پاکستان تائیکوانڈو کے چار ایتھلیٹس شرکت کر رہے ہیں اس کے علاوہ ہماری خواہش ہے اولمپکس 2028 کے کوالیفائنگ راو¿نڈ کی۔میزبانی پاکستان کرے انشاءاللہ اس کے لئے ہم بھرپور کوشش کر رہے ہیں۔
2 weeks ago | [YT] | 0
View 0 replies
BOX NEWS TV
#GoldenMemories #meera #film #psycho
Memorable Pix
Yaadain Reh Jati Hain Baqi
1 month ago | [YT] | 5
View 0 replies
BOX NEWS TV
#GoldenMemories #HasanAbbasZaidi #Meera
Yaadain Reh Jati Hain Baqi
1 month ago | [YT] | 4
View 0 replies
BOX NEWS TV
#GoldenMemories #IrfanKhoosat
Memorable Pix
Yaadain Reh Jati Hain Baqi
06.06.2026
1 month ago | [YT] | 2
View 0 replies
BOX NEWS TV
#GoldenMemories #IrfanKhoosat #HasanAbbasZaidi #boxnewstv
Yaadain Reh Jati Hain Baqi
1 month ago | [YT] | 1
View 0 replies
Load more