Syed Hur Hussain Jaffri

Official YT ❤️
Zakir E Ahlebait : Syed Hurr Hussain Jaffri


Syed Hur Hussain Jaffri

بِسمِ ربِ زہرا
یا صاحبِ ادرکنی 💔

یہ اُس بی بی کی شہادت کے ایام ہیں جس کو رسول نے اپنے ماں کہا اور امت نے رسول ٌ کی دختر پر جلتا دروازہ گرایا ۔
بہت مشکل ہے ماں اور بیٹے کا جدا ہونا ۔ جب امام حسین ع اپنی ماں زھرا س سے جدا ہورہے تھے اس وقت ماں اور بیٹے نے کیا گفتگو کی اس کلام میں پیش کیا گیا ہے ۔ یہ کلام حرم امام حسین ع میں روضے کی جالی سے لپٹ کے مانگا تھا اور شاعر سیدہ جناب جری رضا نے اُس عنوان کو مکمل کیا ۔ جناب زھرا س ہم سب کو غریب حسین کی ماں کو رونے کی توفیق دیں ۔یقیناً ہم حق ادا نہیں کر سکتے لیکن وہ غریب ماں پرسہ لینے آتی ہیں۔
ہر برس کی طرح اس برس بی بی ص کی غربت کا نوحہ پیش کرنے جا رہا ہوں ۔
آپ سب عزاداروں سے گزارش ایک دفعہ اس نوحے ضرور سنیے گا اور اپنے امام کو پُرسہ دیجئے گا اُن کی ماں کا ۔ انشاللہ مولا پرسہ قبول کریں گے۔

Title : Amma Jati Hain Ao Hussain .
Recite & Compose : Syed Hurr Hussain
Poet : Jary Raza
Audio : ZDS Studio
Video : TNA Production
Subscribe to Our Channel On YouTube
youtube.com/@hurhussainjaffri?si=aKSBxzTdr51e-Bt5
Noha Album 2025-26

2 months ago | [YT] | 61

Syed Hur Hussain Jaffri

786 / 110 / 92
شروع کرتا ہوں مالک الملک کے نام سے جو کے اس پوری کائنات کا پرور دگار ہے ۔ بلخصوص (علی ؀ و زھرا) کا خدا ہے ۔ اسکے بعد درود و سلام اس ذات پر جسکی خاطر یہ جہاں خلق ہوا (رسول اللہ صلیٰ و علیہ وآلہِ وسلم) اور انکی پاک آل پر ۔ اس سال ایک چھوٹی سی کوشش *مدینہ* جو کے ۳ کلاموں کی بنیاد پر مشتعمل ہے ۔ جسمیں ایک مشہور قوالی بھی شامل کی گئ ہے ۔ جو کے ہمارے آفیشل یوٹیوب پر اپلوڈ کی جاۓ گی ۔مجھے پوری امید ہے کے آپ سب کو پسند آئے گی ۔اگر پسند آے تو دعاؤں میں ضرور یاد رکھیے گا میری اور میری ٹیم کی چھوٹی سے چھوٹی کوشش بھی خدا اپنی بارگاہ میں قبول مقبول فرماۓ۔ آپ سب کو ہماری طرف سے جشن عید میلاد النبی ص ( ۱۲ ربیع الاول) کی دل کی گہرایوں سے مبارک باد 💚۔
#syedhurrhussain #naat2025 #madina #Shianaat #rabiulawal2025
Link👇
youtube.com/@hurhussainjaffri

4 months ago | [YT] | 23

Syed Hur Hussain Jaffri

786 / 110 / 92
شروع کرتا ہوں مالک الملک کے نام سے جو کے اس پوری کائنات کا اللہ ہے ۔ بلخصوص (علی ؀ و زھرا) کا اللہ ہے ۔ اسکے بعد درود (رسول ٌٌصل اللہ علیہ وسلم )۔ اور انکی پاک آل پر ۔ آپ سب کو ہمارے پیارے آقا کی ولادت کی مبارک باد دل سے پیش کرتے ہیں اور اس سال ایک چھوٹی سی کوشش *مدینہ* جو کے ۳ کلاموں پر بنیاد رکھا گیا ہے ۔ جسمیں ایک مشہور قوالی بھی شامل کی گئ ہے ۔ جو کے ہمارے آفیشل یوٹیوب پر اپلوڈ کی جاۓ گی ۔مجھے پوری امید ہے کے آپ سب کو پسند آے گی ۔اگر پسند آے تو دعاوں میں ضرور یاد رکھیے گا میری اور میری ٹیم کی چھوٹی سے چھوٹی کوشش بھی خدا اپنی بارگاہ میں قبول مقبول فرماۓ۔ ایک بار پھر ۱۲ ربیع الاول آپ سب کو دل کی گہرایوں سے مبارک ہو💚۔
YOUTUBE LINK 🔗
youtube.com/@hurhussainjaffri?si=nGLOdpb_-r7SSYvy
#syedhurrhussain #naat2025 #madina #Shianaat #rabiulawal2025

4 months ago | [YT] | 35

Syed Hur Hussain Jaffri

Upload On 4pm Inshallah Only On Shia World Wide 🚩🙌🙏

6 months ago | [YT] | 7

Syed Hur Hussain Jaffri

بسم اللہ الرحمن الرحیم۔

جوان بیٹے کے لیے ماں باپ کے کئی ارمان ہوتے ہیں۔ اور جس کا بابا حسین جیسا ہو جس کا بیٹا اکبر ع جیسا ہو، اِس جیسا رشتہ جہاں بھر میں کہیں نہیں۔ مگر کربلا میں خدا نے کیا عجیب امتحان لیا ہے اِس رشتے کا جس کو پیغمبر ابراہیم بھی دیکھ کر رو رہے ہیں۔
کیا کیا ہوا ہوگا جب شہزادہِ کو برچھی لگی ہوگی۔ ہم بس اندازہ لگا سکتے ہیں اور اگر ہم اُس حد پر آکر سوچ لیں تو ہماری روح برداشت نہیں کر پائے گی۔ اس سال اِسی مضمون کو مدِّ نظر رکھتے ہوئے جناب رضا نقوی نے اس کلام کو لکھا اور حر حسین جعفری نے پڑھا ہےجو کے بہت جلد (shia Worldwide Network) پے اُپلوڈ ہوگا ضرور سننے اور ہماری حوصلہ افزائی کریں ۔ بی بی اُمّ لیلٰی ص ہمارا پُرسہ اپنی بارگاہ میں قبول کریں ۔

یہ کلام بہت جلد جناب شیعہ ورلڈوائڈ نیٹورک کے آفیشل یوٹیوب چینل پر ریلیز کیا جائے گا

youtube.com/@shiaworldwidenetwork?si=moHWty9-ZtSW8…

‎والسلام


#shiaworldwidenetwork
#hurhussainjaffri #muharram2025 #noha2025

6 months ago | [YT] | 79

Syed Hur Hussain Jaffri

بِسم رب الحسین
السلام علیک یا سید شہداء
کلی بیٹھی بھین صغریٰ 💔
سال ۲۰۲۵ وچھوڑا جناب صغریٰ س ۔
کلام ۔ جناب حسنین اکبر صاحب
بندش ۔ جناب شاہد علی خان
آوڈیو ۔ ٹی زی سٹوڈیو
ویڈیو ۔ علی ارمان
گرافکس ۔ شُجاع گرافکس
#syedhurhussain #syedawalehabatool #noha2025 #vichora

6 months ago | [YT] | 111

Syed Hur Hussain Jaffri

۱۱۰ \ ۷۸۶
آپ سب کو ہماری جانب سے عید غدیر ، عید اکبر بہت بہت مبارک ہو اس سال پہلی بار تحفہ عید غدیر آپ سب کے سامنے پیش کیا جاے گا اور ہم امید کرتے ہیں آپ سب کو پسند آئے گا۔جو کے ہمارے آفیشل یوٹیوب پے اپلوڈ ہوگا اور آپ لوگ کمینٹ میں ضرور پیار کا اظہار کرئیے گا ۔ تمام مولائیوں کو عید مومن مبارک ۔❤️
youtube.com/@hurhussainjaffri?si=gOF0F8NoAp3oCFdz
#hurhussain #EideGhadeer #syedhurhussain

7 months ago | [YT] | 118

Syed Hur Hussain Jaffri

سلام / یا علی مدد
سب سے پہلے آپ سب کو ولادت مولا رضا ع و بی بی معصومہ ص بہت بہت مبارک ہو ۔ اور اس ولادت کے خوش گَوار موقع پر ہر سال کی بنیاد پے اس سال بھی ایک منقبت “جا کے جب روضہ رضا دکھا “ ہمارے پیج syed Hurr Hussain Jaffri پے اپلوڈ کیا جاے گا آپ سب سے گزارش ہے کے سن کر مجھے اپنی دعاوں میں یاد رکھیئے گا ۔ مولا اس کلام کے صدقے ہر عزادار کو مشھد اور قم کی زیارت نسیب کریں۔
دعا کی گذارش :
ٹیم سید حر حسین

8 months ago | [YT] | 81

Syed Hur Hussain Jaffri

New Vlog Arha hai jaldi check Karen

3 years ago | [YT] | 10