۔ ⭐ چینل کے مقاصد ⭐
🌺تزکیہ وتعلیم🌺دعوت وجھاد🌺ذکر و عبادت🌺 🌺اتفاق واتحاد 🌺 دفاع بالدلیل🌺 = غلبۂ اسلام🕋

چونکہ ہمارے واٹس ایپ گروپ میں علم کلام ، فتنۂ الحاد اور انکار حدیث کے حوالے سے مختلف سوالات پوچھے جاتے ہیں۔
ان شاءاللہ ان سوالات میں سے اہم اور ضروری سوالات کی جوابات اس چینل پر ھدیۂ ناظرین کئے جائیں گے۔
اللّٰہ تعالٰی سے دعا ہے کہ اس کاوش میں اخلاص پیدا فرما کر قبول فرمائے ۔آمین


1:00

Shared 55 years ago

534 views

1:00

Shared 55 years ago

789 views