Please Subscribe 🙏


Zia Teaching

آسلام علیکم دوستوں تقریباً دو مہینوں سے میرا دماغی توازن ٹھیک نہیں تھا ویڈیو بنانا ایڈیٹ کرنا اپلوڈ کرنا بہت مشکل تھا اس وجہ اس چینل پر کوئ ویڈیو اپلوڈ نہیں کیا ایک دو دن بعد اپکو انشاء اللہ معلوماتی ویڈیوز ملے گی آللہ تعالیٰ ہم سب کو مشکلات اور بیماریوں سے بچائیں آمین ثم آمین

1 month ago | [YT] | 6

Zia Teaching

کل انشاء اللہ اس گیس ہیٹر پر ویڈیو بناؤ گا اور آپ لوگوں بتاؤں گا کہ ایک کلوگیس پر یہ کتنا ٹائم چلتا ہے ویڈیو کیلئے کون انتظار کر رہا ہے کمنٹ میں ضرور بتائیں

1 year ago | [YT] | 4

Zia Teaching

انٹرنیٹ راؤٹر چاہیں تو بتائیں

1 year ago | [YT] | 3

Zia Teaching

میرا بزنس واٹس ایپ خراب ہوگیا ہے جو بھائ ٹھیک کرسکتا ہے کمنٹ کریں پیمنٹ بھی دونگا

1 year ago | [YT] | 2

Zia Teaching

اپ میں سے کس کس کا یوٹیوب چینل ہے

1 year ago | [YT] | 36

Zia Teaching

عید الاضحی مبارک میرے پیارے دوستوں 🥰🥰✌️

1 year ago | [YT] | 22

Zia Teaching

پانچ منٹ تک لائیو آرہا ہوں جو سوال پوچھنا ہے لایئو کے دوران پوچھ سکتے ہے

1 year ago | [YT] | 39

Zia Teaching

اج دو بجے لائیو آرہا ہوں جس بھائی نے سولر سسٹم کے حوالے سے سوال پوچھنے ہے تو پوچھ سکتے ہے

1 year ago | [YT] | 125

Zia Teaching

گاؤں کا سیدھا سادہ بندہ ہوں 😜😜 اپ شہر میں رہتے ہے یا گاؤں میں ❓

2 years ago | [YT] | 8

Zia Teaching

EiD Mubarak To All Subscribers
#Eid

2 years ago | [YT] | 8