تاریخ صرف کتابوں کے اوراق تک محدود نہیں، بلکہ یہ ہمارے حال کا آئینہ اور مستقبل کا رہنما ہے۔ Revive Islamic Legacy کا مقصد محض تاریخ کو دہرانا نہیں، بلکہ ان عظیم فاتحین، سائنسدانوں اور مفکرین کو اجاگر کرنا ہے جنہوں نے انسانیت کو عروج بخشا۔
لیکن ہمارا سفر صرف تاریخ تک محدود نہیں! ہم آج کے دور میں دنیا بھر میں بسنے والے اپنے مظلوم مسلمان بھائیوں اور بہنوں کی آواز بننے کا عزم بھی رکھتے ہیں۔ ہم تاریخ کے درخشاں ادوار سے سبق لے کر آج کے ظلم کے خلاف شعور بیدار کریں گے۔
آئیں، ہمارے ساتھ جڑیں اور اس کارِ خیر میں اپنا حصہ ڈالیں۔
ہمارے چینل کو ابھی سبسکرائب کریں.