𝒐𝒇𝒇𝒔𝒊𝒅𝒆 𝒉𝒂𝒇𝒔𝒂

Offside comes true🥀

🌙 دونوں جہاں تیری محبت میں ہار کے
وہ جا رہا ہے کوئی شبِ غم گزار کے
ویران ہے مے کدہ خم و ساغر اداس ہیں
تم کیا گئے کہ روٹھ گئے دن بہار کے