🔹 اسلام کی روشنی میں خوش آمدید 🔹.
ہمارا مقصد اسلام کی سچی تعلیمات کو آسان، جامع اور دلنشین انداز میں آپ تک پہنچانا ہے۔.
📿 اس چینل پر آپ کو ملے گا:
– قرآنِ پاک کی تلاوت اور تفسیر.
– احادیثِ نبوی ﷺ اور ان کی وضاحت.
– اسلامی تاریخ اور معلوماتی حقائق.
– مسنون دعائیں، سبق آموز اسلامی قصے.
– رمضان، جمعہ اور دیگر اسلامی مواقع کی اہم باتیں.
🕋 آئیے! علمِ دین حاصل کریں، عمل کریں، اور اپنی زندگی کو قرآن و سنت کے مطابق ڈھالیں۔.
📌 چینل کو سبسکرائب کریں اور اسلامی علم کی روشنی سے اپنے دل و دماغ کو منور کریں۔.
TARGET 🎯:- 100k SUBSCRIBER... please make it happen ❤️
contact- khansadiqzz123@gmail.com