ترقی کی فصل ہم بھی کاٹ لیتے 💔
بس تھوڑے سے تلوے اگر چاٹ لیتے