زاکر سید ریاض حسین شاہ منڈی بہاوالدین کے گاؤں رتووال میں پیدا ہوئے. آج کل وہ مجالس کے ساتھ ساتھ مدرسہ ولایت علی ابن ابی طالب علیہ السلام جنڈالیہ شیر خان، شیخوپورہ کی سربراہی کر رہے ہیں اور روضہ بی بی پاک سیدہ فاطمہ زہرا سلام علیہ بھی پنڈی بھٹیاں، حافظ آباد میں بنایا آپ مومنین کی دعاوں سے. تمام مومنین سے دعا کی اپیل. #Majlis #PindiBhatian #Rattowal


7:17

Shared 14 years ago

145 views