زمین کی بات

زمین کی بات میں خوش آمدید
ایک ایسا پلیٹ فارم جہاں ہم پاکستان میں زمین، رجسٹری، میوٹیشن، وراثت، اور محصولات کے قوانین کے ہر پہلو پر بات کرتے ہیں۔
میں آصف گشکوری ہوں، آپ کے لیے روزانہ قانونی بصیرت، قانونی تجزیہ،
جائیداد اور زمین کے حقوق کے بارے میں عوامی آگاہی کیلے ویڈیوز بناتا ہوں