السلام عليكم ورحمة اللة وبركاته ومغفرته ،
قرآن مجید کی تلاوت بالتجوید و تفسیر نیز شانِ نزول،نماز ،وظیفہ ، مسلہ ،روزآنہ کی دعائیں ،ذکر، ورد، اوراد و وظائف وغیرہ نیز دین اسلام و نبی کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی تعلیمات کو عوام الناس تک پہنچا نے کی غرض سے اس ،، تعلیم قرآن ،، یو ٹیوب چینل کو عمل میں لایا گیا ہے ۔ سبسکرائب کر دعاؤں سے نوازیں ۔

Assalam o alaikum wa rahmatullah ,

You will learn in this channel, telawate quran , tafseer , islam , namaz , wazaif , masalah, dailydua ,zikar, wird , aurad o wazayef, etc
Keep subscribe this channel
To learn islam