استقـامـت
تھوڑا عمل لیکن مسلسل
الـلّٰـہ تعـالیٰ کـو بہت پسند ہے💚
استغفار اور درود شریف کی برکتیں بے شمار ہیں۔روزانہ استغفار اور درود شریف پڑھنے کی عادت بنائیں
اس سے دل کو سکون اور زندگی میں آسانی ملتی ہے .
#استقامت
#استغفار
#درودشریف
#اسلامی پیغام