میں بیٹھا ہو ایک ناشسط پر۔۔
میری سوچ کہی اور ہے۔۔
میں جاگتا کسی اور کی خاطر ۔
وہ جاتا کہی اور ہے۔۔۔



وہ میرے نصیب کا شخص ہے۔۔
جو چاہتا کسی اور کو۔۔
جو میرے سر کی چہاو ہے ۔۔
اس میں بیٹھا کوی اور ہے۔۔