اے رضا ہر کام کا اک وقت ہے
دل کو بھی آرام ہوئی جاۓ گا