Assalamualaikum!
اسلام علیکم۔ اس پلیٹ فارم کا مقصد قرآن مجید کے حروف، الفاظ کے تجویدی قواعد مخارج صفات اور تلفظ اور قرائتی قواعد کو اچھی طرح سمجھنا اور سیکھنا ہے، اسکی تعلیم اہم اصولوں کو مد نظر رکھتے ہوئے ہوتی ہے۔ اس چینل کی تعلیمی وڈیوز اور مواد، دلچسپی رکھنے والے لوگوں کو قرآن کے علمی پہلو اور تجوید کی خصوصیات کے بارے میں معلومات فراہم کرتے ہیں۔