یہ چینل (AliyaQuotes1)قرآن و سنت کی روشنی میں اسلامی تعلیمات عام کرنے کے لیے بنایا گیا ہے۔
یہاں آپ کو ملیں گی:
📖 قرآن کی آیات کی تلاوت اور ترجمہ
🕌 احادیثِ مبارکہ
🤲 دعائیں، اذکار ،وظیفہ، تہوار ، عید ، جمعہ ، اسلامی زندگی ، عورت کے حقوق ، مردوں کے حقوق ، سہاگ رات کا اسلامی طریقہ ، روز مرہ زندگی کے اسلامی طریقہ ، اور اسلامی واقعات
✨ ایمان کو مضبوط کرنے والی باتیں
ہمارا مقصد ہے دلوں کو اللہ کے قریب کرنا اور دین کی صحیح سمجھ پیدا کرنا۔
سبسکرائب کریں اور نیکی کو پھیلائیں۔
اسلامی چینل قرآن، حدیث، دعاؤں اور ایمان افروز باتوں پر مبنی ہے۔
اللہ کی رضا کے لیے علمِ دین پھیلانا ہمارا مقصد ہے۔
سبسکرائب کریں اور ثواب میں شریک ہوں ۔