اللہ پاک معاف کر ہمیں ڈاکٹر عافیہ کے لئے کچھ نہ کر سکنے کے لئے🙏 تو ہمیں بخش دے😭 😭🙏🤲🏾 آمین😭🙏🏾یا ارحم الراحمین۔۔ آمین یا ارحم الراحمین😭
2 weeks ago
| 1
صدقہ بلا وآفت کو ٹالتا ہے اپنے گھر والوں کی طرف سے جن کے حق میں آپ میں سے کسی کی جانے انجانے میں تکلیف پہنچی ان کے لئے بھی صدقہ کرے اللہ معاف کرتا ہے۔ 🤲
2 weeks ago
| 1
Quran sakon 83
*اے اللہ!*
جو لوگ مشکلات اور غموں میں گرفتار ہیں، ان کی تمام پریشانیوں کو دور کر دے۔ ان کے دلوں کو سکون عطا فرما اور ان کی زندگیوں کو خوشیوں سے بھر کر اپنی رحمتوں سے نواز دے۔
*آمین، یا ربّ العالمین!* 🤲 ❤️
2 months ago | [YT] | 1