RJ Ali Munawar

اسلام علیکم محترم ناظرین ،
میں اس وقت اسلام کوٹ میں موجود ہوں،
ہماری گاڑی خراب ہونے کی وجہ سے ہم مطلوبہ مقام جہاں سمرسیبل سولر واٹر پروجیکٹ انسٹال ہوئے ہیں وہاں تک نہیں پہنچ پائے،
یہاں انٹرنیٹ کی سروس بھی محدود ہے جس کی وجہ سے گزشتہ رات سے اپلوڈنگ پر لگائی ہوئی ویڈیو بھی اپلوڈ نہیں ہوسکی،
انشاللہ ہم بروز ہفتہ میرپورخاص واپس پہنچ جائیں گے اور ویڈیوز بھی اپلوڈ ہو جائیں گی

4 months ago | [YT] | 77



@Saima-n8p

Bhai Allah pak apki Hifazat kre❤❤

4 months ago | 0

@Aishakhanapkanaimran

اللہ اپ کی حفاظت کرے ❤❤❤❤

4 months ago | 0

@arafi4192

Dear Brother Ali Munawar Sahib you will have a safe and healthy travel 🙏

4 months ago | 0

@naeemahmed7911

تھر میں بارشوں کی کیا صورتِحال ھے اور آج کل وہاں موسم کیسا ھے ، From Karachi

4 months ago | 1